• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیف اللّٰہ نےعمدہ بولنگ کرکے میچ میں 11وکٹیں حاصل کیں ان کی پر فارمنس کے باعث زون چھ نے زون دو کو ایک اننگز اور 11 رنز سے ہرا دیا۔