• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اسکواش، احسن فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے احسن ایاز نے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ امریکا میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں سیکنڈ سیڈ احسن نے مصر کے کریم الباربری کو 0-3 کی شکست دی۔ فائنل میں احسن ایازکا مقابلہ تھرڈ سیڈ مصر کے محمد شرف سے ہوگا۔