• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وکلا ایکشن کمیٹی کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم ، آئین اور عدلیہ کی آزادی کے لئے سٹی کورٹ میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں کراچی بار کے رہنما سمیت ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے وکلا نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔وکلا نے آئینی ترمیم،آئین اور عدلیہ کی آزادی کیلئے احتجاج کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید