• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ(پ ر)یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کے بیان میں ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو اطلاع دی گئی ہے کہ یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کے13ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 4اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید