کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاک ایران مشترکہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 2026-2024 کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا کارپوریٹ کلاس میں ،نسیم الرحمن ملاخیل ، محمد عمیر پراچہ، نادر علی ہزارہ، شیخ عطاءاللہ ، محمد اقبال ترین، سرفراز رضا ، محمد زبیر، خرم شاہ، فیض اللہ، نوید یوسف، سید سلیم رضا، حاجی محمد نعیم،عبدالولی بڑیچ ، خرم پراچہ ایسوسی ایٹ کلاس میں حاجی رفو گل بڑیچ ، مقبول الٰہی بھٹی،طلعت محمود ملک، امان اللہ، سعد اللہ خان، آصف پراچہ، ضیاء درانی، عبدالخالق آغا، فرحت حسین، ملک سہیل، خالد بڑیچ، ندیم خان، عبدالحسین بوہرہ، حاجی حبیب منتخب ہوئے الیکشن کمیشن کے علامیہ کے مطابق تمام ارکان بلا مقابلہ منتخب ہوئے ۔