لندن(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اپنے قیام کے دوران پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ کرایا۔ وزیراعظم کی کمر میں درد سے متعلق شہباز شریف کا طبی معائنہ ان کے ذاتی معالج نے کیا، کمر میں درد سے متعلق ان کا طبی معائنہ دو گھنٹے تک جاری رہا۔ وزیراعظم شہباز شریف اتوار کا روز لندن میں اپنی رہائش گاہ پر ہی گزارا اور صرف ایک ملاقات کی۔