• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز رانا کپتان ہالینڈ ویٹرنز ہاکی ٹیم مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی نثراد نواز رانا ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ ٹور نامنٹ میں ہالینڈ کی الائنس ویٹرنز انٹرنیشنل ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے، ورلڈ کپ 7سے 16نومبر تک نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، جس میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے عہدیداران نے رانا نواز کو مبارک باد دی ہے۔
اسپورٹس سے مزید