• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون چھ نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون ون کو 371 رنزسے زون دو نے زون پانچ کو 5 رنز سے ہرایاجبکہ زون چار اور زون سات کے مابین کھیلا جانے والا تیسرا میچ ٹائی ہوگیا۔ان میچوں میں فواد خان نے سات وکٹ لی، جبکہ ارباز خان نے سنچری بنائی۔
اسپورٹس سے مزید