• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا 3 اکتوبر کو لاہور سے لندن روانگی کا امکان

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا 3اکتوبر کو لاہور سے لندن روانہ ہونے کا امکان ہے، غیرملکی ایئرلائن کی پرواز میں ٹکٹ بھی بک کروا لی گئی ۔

پارٹی زرائع کے مطابق نواز شریف کی آئندہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب لندن روانگی متوقع ہے۔ نواز شریف لندن میں اپنے طبی معائنہ کروائیں گے، ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ لندن روانہ ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید