کراچی: 30 کروڑ کی ڈکیتی میں کیش وین کا چیف کرو ملوث نکلا، مقدمہ درج
مدعی کا مقدمے میں بتانا ہے کہ اپنی پرائیوٹ گاڑی میں موقع پر پہنچا ، گاڑد اختر حسین سے واقعے کی تفصیلات لیں ، گاڑد اختر نے بتایا کہ ڈرائیور وسیم کو چیف کرو واجد علی نے گاڑی رکوا کر سامان لینے بھیجا تھا۔۔