ملتان (سٹاف رپورٹر ) مرکزی رہنما تحریک لبیک پاکستان علامہ انس حسین رضوی کل 28 ستمبر کو کل 28 ستمبر کو ملتان پہنچیں گے،سورج میانی میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کریں گے ،ڈویژنل امیر ملتان علماءمشائخ ونگ مفتی محمد مظہر حسین چشتی کا کہنا ہے کہ کانفرنس ثابت کرے گی کہ ملتان اولیاءکی دھرتی ہے ۔