• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر یونیورسٹی میں سمسٹر فال2024داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

کوئٹہ(پ ر)گوادر یونیورسٹی میں سمسٹر فال 2024 کے داخلہ ٹیسٹ میں ضلع گوادر اور گردونواح سے طلباء نےکثیرتعداد میں حصہ لیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کامیاب ٹیسٹ کے انعقاد پر آرگنائزنگ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انٹری ٹیسٹ میں زیادہ ٹرن آؤٹ گوادر یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں طلباء کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔ ٹیسٹ نتائج کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے جبکہ زیرو سمسٹر کی کلاسز اکتوبر کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوں گی۔
کوئٹہ سے مزید