• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرداریارمحمدرند سے عارف محمدحسنی اورخیرجان بلوچ کی ملاقات

کوئٹہ(پ ر) سینئرسیاستدان سابق وزیر سردار یار محمد رند سے ان کی رہائش گاہ پر سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی ، ایم پی اے آواران خیر جان بلوچ اور سردار عطا اللہ بڑیچ نے ملاقات کی رہنماؤں نے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
کوئٹہ سے مزید