• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرادبلوچ کوئٹہ چیمبر آف سمال ٹریڈ راینڈسمال انڈسٹری کے صدرمنتخب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ چیمبر آف سمال ٹریڈر اینڈ سمال انڈسڑی کے انتخابات برائے سال 2024-26 کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا الیکشن کے مطابق میر مراد بلوچ صدر ،تاج محمد بڑیچ سنیئر نائب صدر اور عطا اللہ مینگل نائب صدر ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید