• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبا پر حملہ قابل مذمت ہے‘میر شکر خان

کوئٹہ(پ ر) براہوئی قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ میر شکرخان رئیسانی نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچستان کے طالب علموں پر حملہ قابل مذمت ہے آئے روز اس طرح کے واقعات رونما ہو رہے ہیں ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ براہوئی قومی موومنٹ پاکستان ہر مظلوم کی حمایت اور ظلم کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کریگی۔
کوئٹہ سے مزید