• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ کاد ورہ کریں گے ۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران سیلاب سے متاثر ہ علاقوںمیںبحالی منصوبے کا افتتاح ،بلوچستان بار اور پیپلز لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اورپارٹی وفود سے ملاقاتیں کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید