• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) راولپنڈی میں گزشتہ دنوں احتجاج کے دوران معطل ہونے والے اساتذہ کو بحال کر دیا گیا ۔ ان کیخلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ادھر اساتذہ کی تمام تنظیموں نے ان کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید