• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا کے ذریعے ہونے والی دوستی کا انجام بھیانک نکلا۔ تھانہ صدرواہ کو (ا) نے بتایا کہ تین سال قبل میرا محمد سعود سے بذریعہ انسٹا گرا م رابطہ ہوا جو مجھ سے ملنے اور شادی کر نے کی ضد کرتا تھا۔30ستمبر کو اس نے مجھ سے رابطہ کر کے ملنے کا کہا کہ آپ گھر سے با ہر آؤ۔ میں گھر سے با ہر نکلی تو سعود نے زبر دستی مجھے گاڑی میں بٹھالیا اور مجھے ایک نامعلوم فلیٹ پر لے گیا اور زیادتی کی ۔
اسلام آباد سے مزید