• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری تنویر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری سینئر جسٹس کو بھجوادی گئی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں چوہدری تنویر خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر مزید سماعت ملتوی کر دی ۔کیس سینئر جسٹس لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کو بھجوادیا گیا ۔