• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 5ملزموں کو گرفتار کرکے پانچ پستول برآمد کر لئے۔ پولیس نے 7 ملزموں سے 8 کلو منشیات ، 3ملزموں سے 40لیٹر شراب بھی برآمد کرلی گئی ۔ اسلام آباد پولیس نے بھی اشتہار یوں، سمیت 33 سماج دشمنوں کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان سے منشیات ، 547لٹر شراب، 485گرام ہیر وئن،پانچ پستول برآمد کئے گئے
اسلام آباد سے مزید