• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ہفتہ برائے آگہی ٹریفک قوانین کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ہفتہ برائے آگہی ٹریفک قوانین کا آغاز کردیا گیا،پنجاب حکومت اور ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ہدایت کے مطابق طلباوطالبات کی ٹریفک قوانین بارے آگہی فراہم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کی خصوصی ٹیم نے یونیورسٹی میں ڈیسک کا اہتمام کیا،اسٹاف اور طلبا کی سہولت کے لیے لائسنس کے اجراکی سہولت بھی فراہم کی گئی۔
ملتان سے مزید