• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کے تحت سنتوں بھرا اجتماع

ملتان( سٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے تحت سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری نے بیان کرتے ہوئے کہاکہ معیشت کی بربادی میں سود کی نحوست شامل ہے ، معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں اور ان کے سدباب کیلئے اسلامی تعلیمات پر عمل ضروری ہے، اجتماع میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور عاشقانِ رسولؐ نے سرکار ؐکی آمد مرحبا کی صدائیں لگائیں۔
ملتان سے مزید