• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادر پورراں، ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والے شہری کاقاتل گرفتار

ملتان /قادرپورراں(سٹاف رپورٹر /نامہ نگار) پولیس تھانہ قادرپورراں نے پل برکت آباد میں محمد حسن کے قتل میں ملوث ملزم عبداللطیف کو گرفتار کر لیا، مورخہ 16.08.2024 کو دلدار احمد ولد عنایت اللہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ ملزم عبداللطیف نے اس کے بھائی محمد حسن کو سر پر کلہاڑی مار کر شدید زخمی کر دیا ہے جو بعد میں نشتر ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیااور ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا، دوران تفتیش ملزم نے قتل کا اعتراف کا کر لیا۔
ملتان سے مزید