• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے دلدار عمرانی گوٹھ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے سب انسپکٹر عبدالعزیز کو زخمی کردیا،شیرشاہ کے علاقے جناح روڈ گلی نمبر 49 میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 40سالہ شاہد ولد ریاض زخمی ہوگیا ، پولیس کے مطابق واقعہ کو ذاتی دشمنی پر پیش آیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید