• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صہونی حکومت اور اس کے پشت پناہ حزب اللہ سے لرزہ براندام ہیں،علامہ شبیرمیثمی کا مجلس ترحیم سے خطاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ سید مقاومت شیخ السید حسن نصر اللہ کی شہادت عالم اسلام کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے تاہم سید مقاومت کو بمباری کر کے شہید کرنا ثابت کرتا ہے کہ صہونی حکومت اور اس کے پشت پناہ حزب اللہ سے لرزہ براندام ہیں،مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حسن نصر اللہ کی شہادت سے تحریک آزادی فلسطین کی محافظ حریت پسند تنظیم حزب اللہ مذید مظبوط ہوگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید