• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعا کمیٹی، مرکزی دعائیہ اجتماع و شہدائے اسلام کی یاد میں چراغان کا انعقاد

کراچی(پ ر) دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت ہفتہ وار مرکزی دعائیہ اجتماع و شہدائے اسلام کی یاد میں چراغان کا انعقاد محفل شاہ خراسان روڈ پر کیا گیا۔ دعا کی تلاوت مولانا منہال حسین بنگش مولانا مختار علی، مولانا عمید کاظمی نے کی، منقبت خواں حسنین عباس بلتستانی، وقار حیدر نے شہداء کو خراجعقیدت پیش کیا۔اس موقع پر علماء کرام مولانا باقر عباس زیدی، مولانا صادق جعفری، مولانا عمید کاظمی، مولانا مبشر حسن، ناصر الحسینی، مولانا مختار امامی نے خطاب کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید