• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، گرلز اسکول میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے قیام کیخلاف انکوائری کا حکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے نیو ٹاؤن میں گرلز اسکول میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے قیام کے خلاف درخواست پر سیکریٹری تعلیم کو معاملے کی انکوائری کرکے 3 ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید