• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل واوڈا جیسے لوگوں کی وجہ سے سیاست بدنام ہورہی ہے، حلیم عادل

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واوڈا جیسے لوگوں کی وجہ سے سیاست بدنام ہورہی ہے،پوری قوم بانی کے ساتھ ہے دیکھ کر فیصل واوڈا بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید