• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک، 8 زخمیوں سمیت 15 گرفتار، اسلحہ، لوٹی گئی رقم، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں اور مبینہ مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک، 8 زخمیوں سمیت15 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، لوٹی گئی رقم ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمدکرلیں ، کارروائیاں اقبال مارکیٹ پولیس، ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل،لیاقت آباد ،نیو کراچی انڈسٹریل ایریا ،ملیر سٹی، شاہ لطیف ٹاؤن ، پاکستان بازار پولیس ،ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس اور شیرشاہ پولیس کی جانب سے کی گئیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید