• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین رکنی موٹر سائیکل لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 4 موٹر سائیکلیں برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے مبینہ طور پر تین رکنی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کو گرفتار کر کے 4چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں، گرفتارملزمان میں جبل دیدار شیخ، فیضان الطاف اور اسحاق عرف شاکا شامل ہیں ، موٹر سائیکلیں تھانہ سرسید، تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا، تھانہ خواجہ اجمیر نگری اور تھانہ منگھوپیر کے علاقوں سے چوری کی گئیں ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید