• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: باراتیوں کی بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 53 زخمی

کوئٹہ ( نمائندہ جنگ)مغربی بائی پاس پر باراتیوں کی بس ٹائر پھٹنے اور ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تین بچوں اوردو خواتین سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ خواتین ٗ بچوں سمیت 53افراد زخمی ہو گئے۔ بارات مشرقی بائی پاس بھو سہ منڈی سے بلیلی جا رہی تھی ۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے ڈاکٹرز اور عملے کو طلب کر لیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید