• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل یونیورسٹیوں ، سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی

راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز، ڈینز، ایچ او ڈیز، ایم ایس وسرکاری ہسپتالوں میں نوکری کرنے والے ڈاکٹرز، پروفیسرز اور دیگر پر پرائیویٹ پریکٹس کرنے پر پابندی لگا دی۔ جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق کلینکس کی اچانک چیکنگ کے دوران کوئی بھی سرکاری ڈاکٹر مصروف پایا گیا تو اسے نوکری سے فوری فارغ کر دیا جائیگا۔
اسلام آباد سے مزید