• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ندیم تاج کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹل ہسپتال کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) سی ڈی اے انتظامیہ نے کنسلٹنٹ سر جن کیپٹل ہسپتال اسلام آ باد کے سرجن جنرل سر جری ڈاکٹر ندیم تاج کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے کا اضافی چارج دیدیا ۔سرجن ای اینڈ ٹی ڈاکٹر غلام ثقلین کو ڈی جی ہیلتھ کو آرڈی نیشن اور پراجیکٹ ڈائریکٹر اضافی بلاک پراجیکٹ کا اضافی چارج دیا گیا ۔یہ عہدے ڈاکٹر فضل مولا کی ر یٹائرمنٹ سے خالی ہوئے تھے۔
اسلام آباد سے مزید