• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے 5ملزموں کوگرفتار کرکے تین پستول، رائفل اور 30روند پسٹل برآمد کر لئے۔ 5ملزموں سے 4 کلو سے زیادہ چرس اور 10لٹر شراب برآمد کرلی گئی۔اسلام آبادپولیس نے بھی منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ کے الزام میں 14افراد گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے1575 گرام ہیروئن، 30لٹر شراب،2390گر ام چرس اور 7پستول برآمد کر لئے ۔8اشتہاری مجرموں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید