• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ہارون چوک کری روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 5 لاکھ مالیت کا ناقص دیسی گھی برآمد کرکےتلف کردیا۔ ترجمان کے مطابق250 کلو دیسی گھی سیمپل فیل ہونے پر تلف کیا گیا۔ ڈیری یونٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرادیا گیا۔ ڈیری یونٹ کو 5لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید