• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین، غزہ اور لبنان کے عوام سے اظہار یکجہتی، پیپلز پارٹی آج مظاہرہ کرے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کی جانب سے پیر 7 اکتوبر کو 12 بجے دن فلسطین، غزہ اور لبنان کے عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کے سلسلے میں مظاہرہ 3 تلوار کلفٹن پر منعقد ہوگا،پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی اور دیگر رہنما شرکت کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید