• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن نصر اللہ کی شہادت بڑا المیہ مسلمانوں کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے،علامہ صادق عابدی

کراچی (پ ر) علامہ صادق عابدی نے کہا ہے کہ مسلمانوں اور رہنماؤں کا مسلسل قتل قابل مذمت ہے،مظالم سے ظالموں کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں ،سید حسن نصر اللہ کی شہادت بڑا المیہ اور مسلمانوں کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے ،ہم اس قتل کی مذمت اور امید کرتے ہیں کہ اقوام عالم ظالموں کو روکے گی اور ایسے امور سے گریز کیا جائیگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید