• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل مقاومت کے محاصرے میں پھنس چکا، ایم ڈبلیو ایم ضلع ملیر کی جانب سے ریلی نکالی گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ہفتہ مقاومت کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن ضلع ملیر کی جانب سے ریلی نکالی گئشرکاء سے خطاب کرتے ہوئےایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ حسن ظفر نقوی علامہ مبشر حسن ۔رضی حیدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل مقاومت کے محاصرے میں پھنس چکا ہے، حسن نصراللہ کی شہادت اسرائیل کا خاتمہ ثابت ہوگی۔اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطین و لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، خون کے آخری قطرے تک فلسطین کا دفاع کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید