• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک مہناج القرآن انٹرنیشنل کے رہنما سردار اعجاز سدوزئی کے بھائی کا انتقال

کراچی (اسٹاف ر رپورٹر)تحریک مہناج القرآن انٹرنیشنل کے رہنما اور چیف آرگنائزر جموں کشمیر عوامی تحریک سردار اعجاز سدوزئی کے بھائی انتقال کرگئے ، جموں کشمیر عوامی تحریک سندھ کے کوآرڈینیٹر الیاس مغل ،لطیف بٹ،مطیع الرحمنٰ آسی،پیرزادہ محمود الحسن اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید