• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے زیر اہتمام شاہراہِ اورنگی پر عظیم الشان محفل ذکر مصطفیٰﷺ کا انعقاد کیا گیا ، محفل میں معروف نعت خواں، قوال اور علماء کرام سمیت اورنگی ٹاؤن کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ایم کیو ایم پاکستان کے چئیر مین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول خدا ؐکی ذات ادب کا سب سے نازک اور سب سے اعلی ترین مقام ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید