• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلیم الرحمٰن میو کے چہلم میں سیاسی وسماجی شخصیات اور وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی رہنما سلیم الرحمن میو اور ہائیکورٹ بار ایگزیکٹیو کمیٹی رکن خلیل الرحمن میو کے بھائی مرحوم کلیم الرحمن میو کی ختم چہلم کی تقریب ہوئی  جس میں سیاسی، سماجی تاجر رہنماؤں وکلا نے بڑی تعداد میں شرکت کی، چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بھائی سابق ایم پی اے سید احمد مجتبیٰ گیلانی نے اجتماعی دعا کرائی ،خواجہ رضوان عالم، اللہ نواز وینس ایڈووکیٹ،نور محمد میو،اقبال میو،سابق ایم پی اے نفیس انصاری، منظور قادری،ممبر ان پنجاب کونسل ملک ارشد اقبال بھٹہ،ضیاء انصاری،صاحبزادہ امتیاز عاشق شجراء،مرزا نزیر بیگ، میر احمد کامران مگسی،سعید اختر،محمدحسین ارائیں،مغیث شہزادہ بھٹو،حاجی فدا حسین بھٹی،ملک افتخار علی،فہیم الرحمن،نعیم الرحمن،رمضان کمبوہ،شبیر قریشی،پروفیسر عنائیت قریشی،ملک ظفر اقبال اعوان،غلام عباس،طارق فاروق عسکری،وسیم اکرم میو،وکیل رحمانی،نزیر کاٹھیا اورمحی الدین انصاری سمیت دیگر نے شرکت کی۔ 
ملتان سے مزید