• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلب عابد خان کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) قومی امن کمیٹی کینٹ کے صدر اور انجمن حسینیہ رجسٹرڈ کینٹ کے نائب صدر، ہیلپرز فورم کے جنرل سیکرٹری کلب عابد خان کی والدہ کی قرآن خوانی مسجد نوالایمان احمد پارک میں منعقد ہوئیجس میں علامہ عامر عباس ہمدانی اور عون محمد نقوی نے فلسفہ موت وحیات پر خطاب کیا اور دعا کرائی، قرآن خوانی ومجلس عزا میں کلب عابد خان، حاجی شاہد رضاصدیقی، محبت علی خان، مدثرحسین خان، ممنون عباس خان،محمد مہدی خان اور معظم وحید خواجہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید