• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی آج یوم یکجہتی فلسطین منائے گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ملک بھر کی طرح آج جنوبی پنجاب میں بھی یوم یکجہتی فلسطین منائے گی ،مرکزی تقریب کچہری چوک ملتان میں ہوگی، مرکزی ڈپٹی میڈیا کوآرڈی نیٹر جماعت اسلامی حسان اخوانی نے بتایا کہ ملتان شہر کی مرکزی تقریب دن 11 بج کر 45 منٹ پر کچہری چوک میں ہوگی جس میں دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ساتھ ساتھ وکلاء، تاجر طلبہ اور کسان تنظیموں کے نمائندہ بھی شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید