• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی سی کے بعد نواز شریف آئینی ترمیم کا جواب دیئے بغیر رخصت ہوگئے

اسلام آباد ( آن لائن ) اے پی سی کے ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ایوان صدر سے روانہ ہوگئے صدر مملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم میاں شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کو رخصت کیا ۔صحافی کے سوال پرکہ میاں صاحب آپ کو اسلام آباد مس کر رہا ہے، کیا آپ بھی مس کررہے ہیں، جس نواز شریف نے چلتے چلتے جواب دیا کہ کہا کہ میں بھی دعا گو ہوں اور آپ بھی دعا کریں، آئینی ترمیم کا کام کہاں تک پہنچا، میاں نواز شریف جواب دیئے بغیر رخصت ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید