• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی، لوٹ مار کے دوران ڈکیٹ پر عوام کا تشدد، پولیس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلال کالونی تھانہ کی حدود نیو کراچی اکبری مسجد اور کالا اسکول کے قریب اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والے 1ملزم کو علاقہ مکینوں نے دھر لیا اور شدید زد و کوب کے بعد زخمی حالت میں پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے ملزم عمران نظام الدین کو گرفتار کرکے علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید