• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او رچرڈ گولڈ پیر 14 اکتوبرکوملتان پہنچیں گے، وہ چار روز ملتان میں قیام کریں گے ۔ رچرڈ گولڈ دوسرا ٹیسٹ دیکھنے کے ساتھ پی سی بی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ منیجنگ ڈائریکٹر ای سی بی راب کی بدھ کو وطن واپس روانہ گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید