• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رحجان، 5 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،منافع کی خاطر فروخت کے دباو کی وجہ سے اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رحجان،کے ایس ای 100انڈیکس میں 5پوائنٹس کا معمولی اضافہ، 46.42 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 2 ارب19 کروڑ 72 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی 17.66 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید