• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ وزیراعظم نے شکایت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف نے مبینہ طور پر اسلام آ باد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے عمل سےباہر رکھنے پروزیراعظم نے نجی فرم کی شکایت کا جائزہ لینے اور شکایت کے ازالہ کیلئے تین رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔ شکایت ازالہ کمیٹی ( Grievence Redressal Commitee) کے سر براہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سنیٹر اسحاق ڈار ہوں گے ۔ دیگر دو ممبران میں سیکرٹری وزارت تجارت جواد پال اور چیئر مین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال شامل ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید