کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ بار کونسل نے ہفتہ کو عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت کردی ،کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے، تین سالہ آمنہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔