• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صباح الاسلام کے بھانجے کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹر لینڈ صباح الاسلام کے بھانجے وسیم صدیقی جن کا گزشتہ روز طوفانی ہواؤں کے باعث ایک حادثے میں انتقال ہوگیا تھا، ایصال ثواب کے لیے ہفتہ 12اکتوبر کو بعد نماز ظہر تاعصرمسجد تاج شاہ فیصل کالونی نمبر ایک مین قرآن خوانی کا انتظام کیا گیا ہے، خواتین کے لیے مکان نمبر A_43 نزد کباب ہاؤس، انتطام کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید